آج کل جو حالات چل رہے ہیں انکا کسی کو سمجھ نہیں آتھا لیکن یہ ھماری اور آپکی سمجھ سے باہر ہی ہے
کیونکہ یہ کسی ایک بندے یا ایگ گروہ یا کسی ایک ملک کی پلاننگ نہیں بلکہ یہ تین بڑے ممالک کی ایک بڑی سازش چل رہی ہے اور اس سازش میں انڈیا ، اسرائیل اور امریکہ ایک ساتھ متحدہ تحریک چلا رہے ہیں
پاکستان میں عوام کے دلوں میں اپنے علماء کیلئے اور پاک آرمی کیلئے نفرت پیدا کرنا اور ایک مسلمان ملک میں بے حیائی پیدا کرنا
یہ وہ چالیں ہیں جس سے عوام کی یکجہتی عزت اور غیرت سب کچھ چلا جاتا ہے اور اسکے کے بعد ملک پر قبضہ کرنا کوئی بڑی بات نہیں
اگر پرانی تاریخ کو دیکھا جائے تو مسلمان کے لیڈروں نے غداری کی تھی لیکن اس دفعہ اس نے نئے انداز سے گیم کھیلنا ہے عوام کو غدار بنایا جائے گا
پھر تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک ایماندار لیڈر کے ساتھ اپنے عوام نے غداری کرکے ملک کو کسی اور کے ہاتھوں میں دے دیا
اللّٰہ نہ کرے اگر پاکستان پر امریکہ نے قبضہ کرلیا تو انڈیا کی بھی خیر نہیں امریکہ کبھی کسی کا دوست نہیں بنے گا یہ نریندر مودی تو دم ہلا رہا ہے امریکہ کے سامنے لیکن یہ بھی اپنے کئے پر بہت پچھتائے گا

