![]() |
خیبر پختونخوا میں گندم کی کمی کی اہم وجوہات |
پنجاب میں کاشت کاری کے لیے 3 کروڑ 8 لاکھ ایکڑ زمین ہے
اور خیبر پختونخوا میں 45 لاکھ ایکڑ۔
لیکن پنجابی گندم، کپاس، چاول، گنا، مکئی کاشت کرتے ہیں
اور
پٹھان مکئی، گندم، تمباکو، گنا، سبزیاں۔
صوابی، مردان، چارسدہ، بونیر، اور مانسہرہ جو کہ خیبر پختونخوا کے زرخیز زمین والے علاقے ہیں یہاں تمباکو کاشت کی جاتی ہے، گندم بہت ہی کم ہوتی ہے۔
پھر گندم کے لیے پنجاب سے بھیک مانگتے ہیں۔
آج ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا صوابی میں ایک زمیندار اپنی تمباکو کی فصل جلا رہا تھا 😢
بھائی کیوں ایسی فصل اگاتے ہو جو نہ خود کھا سکتے ہو نہ کسی کو کھلا سکتے ہو؟
گندم کیوں نہیں کاشت کرتے؟
اس تصویر میں دکھائے گئے تمباکو ہمارے ہیں 😂
اور سارے خیبرپختونخوا میں جتنا کاشت کاری کا زمین ہے اس میں صرف 2 فیصد زمین پر تمباکو اگائے جاتے ہیں
اگر سارے خیبرپختونخوا کے کاشتکاری زمین پر گندم اگائے جائے تب بھی خیبرپختونخوا کو گندم پورا نہیں ہوسکتا
ہم پنجاب کے غلامی کرتے رہیں گے 😭

